سعودی عرب جانے والوں کے لئے اہم خبر
:سعودی عرب میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے لئے کوئی خاص تاریخ نہیں دی: ہوا بازی اتھارٹی ریاض: سعودی عرب کے ہوابازی اتھارٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں بین الاقوامی پروازوں کی واپسی کے لئے ابھی کوئی خاص تاریخ موجود نہیں ہے۔ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی اے سی اے) نے […]